Live Updates

سری لنکا کی ٹیم کیساتھ ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کا دوبارہ آغاز باعث مسرت ہے، وزیر اعظم عمران خان

بدھ 11 دسمبر 2019 20:11

سری لنکا کی ٹیم کیساتھ ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کا دوبارہ آغاز باعث مسرت ہے، ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2019ء) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سری لنکا کی ٹیم کیساتھ ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کا دوبارہ آغاز باعث مسرت ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو وزیر اعظم عمران خان سے سری لنکا کرکٹ ٹیم کے آفیشلز نے ملاقات کی جس میں وزیر اعظم نے سری لنکا ٹیم کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا ۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہاکہ سری لنکا کی ٹیم کیساتھ ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کا دوبارہ آغاز باعث مسرت ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات