موسم سرما کی تعطیلات، اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداری23 تا 31 دسمبربند رہیںگے

جمعرات 12 دسمبر 2019 13:52

موسم سرما کی تعطیلات، اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداری23 تا 31 دسمبربند ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2019ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی ادارے موسم سرما کی تعطیلات کے سلسلہ میں 23دسمبر سی31دسمبر تک بند رہیں گے۔

(جاری ہے)

وفاقی نظامت تعلیمات کی طرف سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں کے لئے جمعرات کو موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ تعلیمی ادارے یکم جنوری 2020ء کو دوبارہ کھل جائیں گے۔ واضح رہے کہ موسم سرما کی تعطیلات کے دوران بعض تعلیمی اداروں نے سپورٹس ویک کا اعلان کیا ہے جو اسی دوران منعقد ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :