سلینا گومز کی نئی البم ’’ریئر‘‘ 10جنوری کو ریلیز کی جائے گی

جمعہ 13 دسمبر 2019 12:54

سلینا گومز کی نئی البم ’’ریئر‘‘ 10جنوری کو ریلیز کی جائے گی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2019ء) امریکی گلوکارہ سلینا گومزکی نئی البم’’ریئر‘‘10جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

سلینا گومز نے انسٹاگرام پر ایک وڈیو شیئر کی جس میں البم کا نام تاریخ اور گانوں کی فہرست شیئر کی گئی ہے، البم ٹائٹل سانگ کے ساتھ 11گانوں پر مبنی ہے جن میں’’ ریئر، ڈانس اگین، رنگ، ویلنرایبل، پیپل یو نو، لٹ می گٹ می، کرائوڈڈ روم فٹ 6 لیک، کنڈا کریزی، فن، کٹ یوآف اور اے سویٹ پلیس فٹ کڈ کوڈی ‘‘ شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :