سٹیج ڈرامہ ’’چوھودیں کا چاند‘‘ شروع ہو گیا

جمعہ 13 دسمبر 2019 13:24

سٹیج ڈرامہ ’’چوھودیں کا چاند‘‘ شروع ہو گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2019ء) معروف کامیڈین ، اداکار، ہدایتکار نسیم وکی کا سٹیج ڈرامہ ’’چوھودیں کا چاند‘‘ لاہورکے مقامی تھیٹر ہال میں جمعہ کے روز نمائش کیلئے پیش کیا گیا، ڈرامے کے پروڈیوسر کاشف وکی ہیں جبکہ ڈرامہ کی کاسٹ میں حامدرنگیلا ،گوشی خان،قیصرپیا، نسیم وکی، مناہل خان، فیہ خان، وردہ، مہک نور ، سلمی چوہدری اورزبیرجٹ سمیت دیگر فنکارکام کررہے ہیں۔