متحدہ عرب امارا ت میں بچوں کے لیے بہت بڑی خوش خبری
موسم سرما کی تعطیلات 15 دسمبر سے شروع ہو کر 11جنوری تک جاری رہیں گی
محمد عرفان جمعہ 13 دسمبر 2019 14:05
(جاری ہے)
اخبار کے مطابق 2019-2020 کے تعلیمی سال کے دوران موسم بہار کی تعطیلات کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔ سرکاری اداروں اور وزارت تعلیم کا نصاب پڑھانے والے نجی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات 29 مارچ 2020ء سے شروع ہو کر 11 اپریل 2020ء تک جاری رہیں گی۔
12 اپریل 2020ء کو دو ہفتوں کی تعطیلات کے بعد مذکورہ تعلیمی اداروں میں پڑھائی کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ غیر مُلکی کورس پڑھانے والے اسکولز میں موسم بہار کی تعطیلات 29 مارچ سے شروع ہو کر 11 اپریل تک جاری رہیں گی۔ جبکہ اکیڈمی بورڈ میں موسم بہار کی تعطیلات صرف ایک ہفتہ کی ہوں گی جو کہ 29 مارچ سے شروع ہو کر 11 اپریل تک رہیں گی۔ واضح رہے کہ سرکاری اور وزارت کا نصاب پڑھانے والے نجی اسکولز کا تعلیمی سال 2 جولائی 2020ء کو اختتام پذیر ہو جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.