دُبئی ایئر پورٹ پر منشیات اسمگلنگ، میاں بیوی اپنے بیٹے سمیت گرفتار
ہوشیار خاندان کے تینوں افراد نے منشیات اپنے پیٹ میں چھُپا رکھی تھی
محمد عرفان جمعہ 13 دسمبر 2019 14:42
(جاری ہے)
شک مزید گہرا ہونے پر ان افراد کو سکیننگ مشین سے گزارا گیا تو ان کے معدوں میں کوئی مشکوک سی چیز نظر آئی، انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان تینوں افراد کے معدوں سے مشکوک مواد نکالا گیا تو پتا چلا کہ یہ تو دراصل منشیات تھی۔
جس کے بعد میاں بیوی اور اُن کے جوان بیٹے کو گرفتار کر کے مزید تفتیش کی خاطر انسدادِ منشیات کے محکمے کے سپُرد کر دیا گیا۔ استغاثہ کی تفتیش میں تینوں ملزمان نے منشیات اسمگل کرنے کا اعتراف کر لیا جس کے بعد اگلے چند روز میں عدالت میں کیس کی سماعت کے موقع پر قوی امکان ہے کہ انہیں 10 سال کے لیے جیل بھیج دیا جائے گا۔ بریگیڈیئر الصحیحی نے بتایا کہ امارات میں بیرون ملک سے منشیات کی اسمگلنگ روکنے کی خاطر دیگر ممالک میں بھی اسمگلروں کی گرفتاریاں کی جارہی ہیں، جس کے لیے انٹر پول کی مدد لی جا رہی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ منشیات کے ہوشیار اسمگلروں کی جانب سے محفوظ طریقے سے اسمگلنگ کے لیے نِت نئے طریقے اختیار کیے جا رہے ہیں، تاہم دُبئی ایئرپورٹ پر چیکنگ کے محفو ظ نظام اور بہترین ٹیکنالوجی کے استعمال کی وجہ سے زیادہ تر اسمگلر اپنی کوششوں میں کامیاب نہیں ہو پاتے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.