آفتاب احمد خان شیرپائو کی اسلامی یونیورسٹی میں طلبہ کے درمیان تصادم کی مذمت

جمعہ 13 دسمبر 2019 15:04

آفتاب احمد خان شیرپائو کی اسلامی یونیورسٹی میں طلبہ کے درمیان تصادم ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2019ء) قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیر پائو نے اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبہ کے درمیان تصادم کی مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ ایسے وقت میں رونما ہوا ہے جب تمام سیاسی جماعتیں طلبہ یونین کی بحالی بارے سوچنا شروع ہوئی تھیں۔

متعلقہ عنوان :