پاک سری لنکا ٹیسٹ ، تیسرے دن کا کھیل بھی بارش اور خراب روشنی کی نذ ر
پورے دن میں صرف 5 اوورز اور 2 گیندیں ہی کرائی جاسکیں،میچ ڈرا ہونے کے امکانات بڑھ گئے
جمعہ 13 دسمبر 2019 16:05
(جاری ہے)
کھانے کے وقفے کے بعد میچ شروع ہوا تو دھننجیا ڈی سلوا اور دلروان پریرا نے ٹیم کے اسکور کو 282رنز پر پہنچایا تاہم خراب روشنی کی وجہ سے میچ پھر روک دیا گیاجبکہ پورے دن میں صرف 5 اوورز اور 2 گیندیں ہی کرائی جاسکیں، سری لنکن ٹیم نے میچ کے تیسرے دن 19 رنز بنائے،اب تک 3 دن میں صرف 91.5اوورز کرائے گئے ہیں جس کے بعد اس میچ کا نتیجہ آنا بعیدازقیاس ہی محسوس ہوتا ہے تاہم موسم کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے اب میچ ڈرا ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
یاد رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے دن کا کھیل بھی کم روشنی اور خراب موسم کے باعث وقت سے پہلے ہی ختم کردیا گیا تھا جب کہ دوسرے دن کھیل کا آغاز تاخیر سے ہوا، پھر بارش کی وجہ سے میچ روکنا پڑا جب کہ پورے دن میں صرف 18 اوورز ہی کرائے گئے۔پہلے دن سری لنکن ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز بنائے تھے جب کہ گزشتہ روز کھیل کے دوسرے دن ا?ئی لینڈرز نے 263 رنز بنائے تھے اور اس کے 6 کھلاڑی ا?ؤٹ ہوئے تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سرگودھایونیورسٹی میں 20ویں سالانہ سپورٹس گالا اور 45 ویں آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ کی سرگرمیاں شروع ہوگئیں
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ رائل چیلنجرز بنگلورو اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ میں دلچسپ مقابلے جاری، (کل) مزید 4 میچ کھیلے جائیں گے
-
ارسلان ایش ویزا مسائل کے باعث دنیا کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں شرکت سے محروم
-
آئی پی ایل، لکھنو سپر جائنٹس نے چنائی سپرکنگز کو6 وکٹوں سے ہرا دیا
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ میں شاہین آفریدی کی ترقی، بابر اعظم کی تنزلی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: نیویارک کے سٹیڈیم کی پچ کنڈیشن، تکمیل کی تاریخ، ٹکٹ کی قیمتیں سامنے آگئیں
-
نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ٹی ٹونٹی میچ کیلئے ممکنہ پاکستانی پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
پی سی بی کی یتیم بچوں کو میچ دیکھنے کی دعوت
-
شاداب خان نے نائب کپتان بننے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی
-
شاداب خان پاکستانی بلے بازوں کو اپنا سٹرائیک ریٹ بہتر کرتا دیکھنے کے خواہاں
-
ہندوستانی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے پاکستان کا سفر نہیں کرے گی: بھارتی میڈیا رپورٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.