اب وقت آگیا ہے کہ نفرت کو پیار میں تبدیل کیا جائے، عائزہ خان

ہفتہ 14 دسمبر 2019 14:21

اب وقت آگیا ہے کہ نفرت کو پیار میں تبدیل کیا جائے، عائزہ خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2019ء) اداکارہ عائزہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ وقت آگیا ہے کہ نفرت کو پیار میں بدل دیا جائے۔

(جاری ہے)

میڈیا کے مطابق انہوں نے اس بارے میں مزید تفصیل نہیں بتائی لیکن اس پوسٹ کے ساتھ اپنے ڈرامے ’’میری پاس تم ہو‘‘کے نام کو بھی ٹیگ کیا۔اس سے قبل اداکارہ نے دانش تیمور کے ساتھ اپنی کچھ پیاری تصاویربھی شیئر کیں تھی ۔