ہالی ووڈ کی سنسنی خیز فلم ’’لیٹل ویمن‘‘ کی نئی جھلکیاں جاری

ہفتہ 14 دسمبر 2019 14:32

ہالی ووڈ کی سنسنی خیز فلم ’’لیٹل ویمن‘‘ کی نئی جھلکیاں جاری
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2019ء) ہالی ووڈ کی سنسنی خیز فلم ’’لیٹل ویمن‘‘ کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہے۔فلم کی کہانی خانہ جنگی کی تبائی دیکھنے والی4 بہنوں کے گرد گھومتی ہے۔

(جاری ہے)

فلم کی کاسٹ میں ’’ساؤرسی رونن ، یما واٹسن ، فلورنس پگ ، ایلیزا، ٹیموتھی چالمیٹ ، جیمز نورٹن اور لوئس گیریل شامل ہیں۔ 42 ملین ڈالر کی لاگت سے بنائی گئی فلم 25 دسمبر کو سینما گھر وں کی زینت بنے گئی۔

متعلقہ عنوان :