Live Updates

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے ایک روزہ سرکاری دورہ کے پہلے مرحلے میں ہفتہ کو مدینہ منورہ پہنچ گئے،

رائل ٹرمینل پر مدینہ کے ڈپٹی گورنر وحیب السہلی اور جدہ میں پاکستان کے قونصل جنرل خالد مجید نے استقبال کیا

ہفتہ 14 دسمبر 2019 20:44

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے ایک روزہ سرکاری دورہ کے پہلے مرحلے ..
مدینہ منورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 دسمبر2019ء) وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے ایک روزہ سرکاری دورہ کے پہلے مرحلے میں ہفتہ کو مدینہ منورہ پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

رائل ٹرمینل پر مدینہ کے ڈپٹی گورنر وحیب السہلی اور جدہ میں پاکستان کے قونصل جنرل خالد مجید نے استقبال کیا۔ سعودی پروٹوکول کے حکام اورپاکستان قونصلیٹ کے افسران بھی استقبال کیلئے موجود تھے۔ سیکرٹری خارجہ سہیل محمود بھی وفد میں شامل ہیں۔ عمران خان روضئہ رسولﷺ پر حاضری دیں گے اور نوافل ادا کریں گے۔ اسکے بعد وہ اپنی سرکاری مصروفیات کے لئے ریاض روانہ ہونگے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات