یادگار شہدا کو مسمار کرنے میں را کے ملوث ہونے کا انکشاف
گزشتہ روز کراچی میں یادگارِ شہدا کو مسمار کرنے والا ایم کیو ایم لندن کا دہشت گرد علی غلام پٹنی ہے، یادگار کو مسمار کرنے کا کام بانی ایم کیو ایم کو بھارتی ایجنسی را نے سونپا تھا، ذرائع
عثمان خادم کمبوہ اتوار 15 دسمبر 2019 12:43
(جاری ہے)
یاد رہے کہ گزشتہ روز کراچی میں ایم کیو ایم کی یاد گار شہدا پر توڑ پھوڑ کی گئی تھی، جس کے بعد بہادرآباد میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس بھی بلایا گیا تھا۔
اجلاس کی صدارت کنویئنر خالد مقبول صدیقی نے کی تھی۔ اجلاس میں عزیز آباد میں یادگار شہدا کی بے حرمتی پر شدید مزمت کی گئی اور ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کی جانب سے اس واقعے کو شرمناک قرار دیا گیا تھا۔ رابطہ کمیٹی نے حکومت سے یہ مطالبہ کیا تھا کہ اس واقعے میں ملوث تمام افراد کو فوری طورپر گرفتارکیا جائے اور جلد از جلد کیفرِِ کردار تک پہنچایا جائے۔ واقعے کے بعد عزیز آباد یادگار شہدا پر رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے، ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ کچھ لوگ ایم کیو ایم پاکستان کی مضبوطی سے خوف زدہ ہیں، کچھ عناصر ہمارے نئے صوبے کے مطالبے سے پریشان ہیں، یادگار شہدا چھوٹی سی جگہ تھی بتایا جائے کس کو بری لگ رہی تھی۔مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.