جینیفر لوپز،الیکس روڈریگرز آئندہ سال کے شروع میں شادی کریں گے

پیر 16 دسمبر 2019 11:46

جینیفر لوپز،الیکس روڈریگرز آئندہ سال کے شروع میں شادی کریں گے
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2019ء) امریکی اداکارہ جینیفر لوپیز، الیکس روڈریگرز کے ساتھ آئندہ سال کے شروع میں شادی کریں گی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق جینیفر کی جانب سے ابھی شادی کی تاریخ بارے اعلان نہیں کیا گیا تا ہم ان کے قریبی دوستوں نے کہا ہے کہ وہ آئندہ سال کے شروع میں الیکس سے شادی کرلیں گی یاد رہے کہ دونوں نے رواں سال مارچ میں منگنی کی تھی۔

متعلقہ عنوان :