فلم ’’جان ویک 4‘‘ اور ’’دی میٹرکس4‘‘ ایک ساتھ سینما کی زینت بنیں گی

پیر 16 دسمبر 2019 12:05

فلم ’’جان ویک 4‘‘ اور ’’دی میٹرکس4‘‘ ایک ساتھ سینما کی زینت بنیں ..
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2019ء) ہالی وڈ فلم ’’جان ویک 4‘‘ اور ’’دی میٹرکس4‘‘ آئندہ سال ایک ساتھ سینما گھروں کی زینت بنیں گی۔

(جاری ہے)

دونوں ٖ فلموں کو آئندہ سال 21 مئی کو ریلیز کیا جائے گا، دونوں فلموں’’جان ویک 4‘‘ اور ’’دی میٹرکس4‘‘ میں کیانو ریوز مرکزی کردار ادا کرتے نظرآئیں گے۔

متعلقہ عنوان :