ٹی وی کی سینئر اداکار ہ فضیلہ قاضی کی فلم ’’ سچ ‘‘ 20دسمبر کو ریلیز ہو گی

پیر 16 دسمبر 2019 12:40

ٹی وی کی سینئر اداکار ہ فضیلہ قاضی کی فلم ’’ سچ ‘‘ 20دسمبر کو ریلیز ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 دسمبر2019ء) ٹی وی کی سینئر اداکار ہ فضیلہ قاضی کی فلم ’’ سچ ‘‘ 20دسمبر کو ریلیز ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی وی کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی پہلی مرتبہ کسی فلم میں اداکاری کر رہی ہے او ران کی فلم ’’ سچ ‘‘20دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔

(جاری ہے)

اس فلم کی ڈائریکشن ذوالفقار شیخ نے دی ہے ۔ یاد رہے کہ فضیلہ قاضی کو اس سے قبل متعدد بار فلموں میں کام کی پیشکش ہوچکی ہے لیکن انہوں نے ٹی وی اور گھریلو مصروفیات کی وجہ سے کام کرنے سے معذرت کرتی آئی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :