فلم’’ٹاپ گن: مارویک‘‘ کا پوسٹر جاری

پیر 16 دسمبر 2019 12:40

فلم’’ٹاپ گن: مارویک‘‘ کا پوسٹر جاری
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2019ء) امریکی ایکشن فلم’’ٹاپ گن: مارویک‘‘ کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جوزف کوسنسکی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’ٹاپ گن: مارویک‘‘ کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے جس میں ٹام کروزایک طیارے کے پاس کھڑے آسمان پر اڑتے جہازوں کو دیکھ رہے ہیں، فلم کی کاسٹ مین جو ہم، ایڈ یارس اور ول کیلمر شامل ہیں، فلم 25 جون کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :