لاہور سے شیخوپورہ تک حد نگاہ 40 میٹرتک رہ گئی

پیر 16 دسمبر 2019 12:54

لاہور سے شیخوپورہ تک حد نگاہ 40 میٹرتک رہ گئی
ْ شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 دسمبر2019ء) لاہور سے شیخوپورہ تک حد نگاہ 40 میٹرتک رہ گئی ہے ۔ موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ شہری غیر ضروری سفر سے پر ہیز کریں اور دوران سفر فوگ لائیٹس کا استعمال کریں،شہری دوران سفر ہیلپ لائن 130 سے مدد حاصل کر سکتے ہیں قومی شہراہ پرلاہور، ٹھوکرنیاز بیگ،چوہنگ، موہلنوال،سندر اور مانگا منڈی،جمبر، پتوکی اور پھول نگر شیخوپورہ میں بھی دھند ہے۔

(جاری ہے)

قومی شہراہ پر حد نگاہ 100 میٹر رہ گئی۔ یاد رہے کہ اس قبل امکان ظاہر کیا جا رہا تھا کہ رواں برس گزشتہ برس کے مقابلے میں دھند کی شدت زیادہ ہو سکتی ہیلوگوں کو اس حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے تلقین کی گئی تھی کہ دھند کے موسم میں زیادہ نقل و حرکت سے گریز کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :