بلاول بھٹو زرداری کا سینئر صحافی صحافی ملک منظور سے اظہارتعزیت

پیر 23 دسمبر 2019 17:58

بلاول بھٹو زرداری کا سینئر صحافی صحافی ملک منظور سے اظہارتعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 دسمبر2019ء) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سینئر صحافی صحافی ملک منظور سے اظہارتعزیت کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں بلاول بھٹو نے ملک منظور سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔بلاول بھٹو نے ملک غلام محمد کیلئے مغفرت کی دعا کی ۔