ٹنڈوالہ یار پریس کلب کے سرپرست بشارت قائم خانی کے صاحبزادہ اور صاحبزادیوں کی عقیقہ کی تقریب

جمعرات 26 دسمبر 2019 20:29

ٹنڈوالہ یار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 دسمبر2019ء) ٹنڈوالہ یار پریس کلب کے سرپرست بشارت قائم خانی کے صاحبزادہ اور صاحبزادیوں کی عقیقہ کی تقریب ٹنڈوالہ یار کے بندھن ہال میں منعقد کی گئی ہونے والی عقیقہ کی تقریب میں میونسپل کمیٹی کے چیئرمین سید امداد شاہ رضوی، ایس ایس پی رخسار کھاوڑ، حیدرآباد پریس کلب کے سابق صدر جنید خانزادہ، میجر عارف اقبال آرائیں، وائس چیئرمین شاھد جعفر قائم خانی، پرویز سمون، ساجد وھاب ،فیروز خانزادہ،ایم کیو ایم زونل انچارج رئیس احمد خانزادہ، ڈی ایس پی سٹی شاہ نواز میمن، ضلعی کونسل کے رکن خالد تھیبو، جیم خانہ کے جنرل سیکٹری عثمان یوسف قائم خانی، ایس ایچ او اے سیکشن امجد جونیجو ،اعظم قائم خانی، محمد سلیم قائم خانی ،کاشف نصیب خانزادہ ،صدیق میمن، ڈاکٹر معین قریشی ،ڈاکٹر اسلام غنی، قلندر بخش پتافی، انفارمیشن آفیسر علی مراد پتافی ،فیض الحق عرف صابر قائم خانی، ڈپٹی سیکریٹری نذاقت قمبرانی، ٹی او پرائمری جارج سراج، ڈی آئی بی انچارج حمید کاشی گر ،شیٹ کلارک رانا جمیل ،الطاف رند، حاکر یونین کے صدر عمران خانزادہ، واحد سموں ،جبکہ ٹنڈوالہ یار پریس کلب کے صدر نصیر خان نہڑیو ،جنرل سیکریٹری ساجد آفریدی، چیئرمین پریس کلب وحید فراز قریشی ، وائس چیئرمین امتیاز خاصخیلی،حضور بخش خاصخیلی، سلیمان سہڑو ،خمیسو داؤدانی، غلام شبیر مشوری ،راجہ فہد، توصیف قائم خانی ،فھد قائم خانی، شہریار میمن، غلام رسول نھڑیو ، طفیل قمبرانی،راجہ گل، علی احمد خاصخیلی، شھزاد بخاری ،جان محمد سمیجو، فیروز گل مگنھار، ذوالفقار مشوری کے علاوہ سیاسی سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کیاہونے والی عقیقہ کی تقریب میں آنے والے مہمانوں نے سرپرست پریس کلب بشارت قائم خانی کے صاحبزادے اور صاحبزادیوں کے لئے خصوصی دعائیں کی اور انہیں تحفے پیش کئے ۔