بلاول بھٹو زرداری کا سینئر صحافی رحیم اللہ یوسفزئی سے تعزیت کا اظہار

پیر 6 جنوری 2020 15:52

بلاول بھٹو زرداری کا سینئر صحافی رحیم اللہ یوسفزئی سے تعزیت کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جنوری2020ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینئر صحافی رحیم اللہ یوسفزئی سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے رحیم اللہ یوسفزئی سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔بلاول بھٹو زرداری نے مرحومہ کیلئے جنت الفردوس اور سوگوار خاندان کے لیئے صبرِ جمیل کی دعا کی۔