مولانا فضل الرحمن کا رحیم اللہ یوسفزئی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

پیر 6 جنوری 2020 17:05

مولانا فضل الرحمن کا رحیم اللہ یوسفزئی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جنوری2020ء) جمعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سینئر صحافی رحیم اللہ یوسفزئی سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحومہ کو جنت الفردوس میں مقام ملنے اور سوگوار خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔