ننکانہ واقعہ میں انفرادی شخص نے انتشار پھیلانے کی کوشش کی،
اسلام بھائی چارہ مساوات اور برابری کا درس دیتا ہے حکومت نے جس طرح اس واقعہ پر ایکشن لیا وہ قابل تعریف ہے، قائدین بین المذاہب کی ننکانہ روانگی سے قبل گفتگو
پیر 6 جنوری 2020 23:07
(جاری ہے)
سکھ رہنما ء کلیان سنگھ گلیان نے کہا کہ کرسچن برادری کے تمام علماء نے سکھوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جس پر ان کے شکر گزار ہیں۔
انہوںنے کہا کہ حکومت نے جس طرح اس واقعہ پر ایکشن لیا وہ قابل تعریف ہے ،ننکانہ صاحب میں ہمارا وفد جائیگا تو وہاں کے سکھوں میں اعتماد بڑھے گا ۔ ماڈریٹر پریسٹرین چرج مجید ایبل نے کہا کہ پاکستان ایک خوبصورت ملک ہے،ہمیں پاکستان کا روشن چہرہ دنیا کو دیکھانا ہے۔ پادری شاہد معراج نے کہا کہ ہم پاکستانی ہیں اور ایک دوسرے کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں،نفرت پھیلانے والے تھوڑے لوگ ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی مسیحی ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ اقدام کی بھی پر زور مذمت کرتے ہیں ،امریکہ نے دنیا کی ایک بہت بڑی آبادی کو دکھ میں مبتلا کر دیا ہے، ہم انتہا پسندی کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.