پولیو سے نجات کیلئے ڈویژن کی سطح پر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں‘ عابد وزیر
جمعہ 10 جنوری 2020 17:02
(جاری ہے)
ڈویژنل سطح پر ٹارگٹ بچے 6لاکھ 88ہزار 6سو 80ہے، اسکے لئے ٹوٹل ٹیمیں 2294موبائل ٹیمیں 1186فکسڈ ٹیمیں 164ٹرانزٹ، 85رومنگ ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جو کہ 5سال سے کم عمر کے بچوں کو گھروں، سکولوں اور عوامی مقامات پر پولیو کے قطرے پلائیں گے تاکہ کوئی بھی بچہ پولیو کے قطرو ں سے نہ رہ پائے۔
ڈپٹی کمشنر مردان نے متعلقہ گورنمنٹ، پرائیویٹ سکولوں کے اساتذہ کرام اور سوشل ویلفیئر کے ماتحت فلاحی تنظیموں کو شامل کیا جائے۔ ڈپٹی کمشنر مردان نے عوام سے اپیل کی کہ اس پولیو مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیکر اپنے ذمہ داری پوری کریں تاکہ اس موذی مرض سے ہمیشہ کیلئے جڑ سے خاتمہ ممکن ہوسکیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.