وزیر اعظم کی ساری توجہ معیشت کی بہتری ، پسے ہوئے طبقات کی زندگیوں میں بہتری لانے پر مرکوز ہے ‘ ہمایوں اختر
حکومت کے بروقت فیصلوں سے پاکستان آگے بڑھ رہا ہے ،اپوزیشن نے اپنی آنکھوں پر تعصب کی پٹی باندھ رکھی ہے
اتوار 12 جنوری 2020 13:25
(جاری ہے)
حکومت نے بروقت فیصلوںسے آئی سی یو میں پڑی ہوئی معیشت کو پائوں پر کھڑا کر دیا ہے اور انشا اللہ بہت جلد یہ ٹیک آف کی پوزیشن میں آ جائے گی ۔
موجودہ حکومت عوام کی مشکلات سے آگاہ ہے اور انہیں ریلیف دینے کیلئے دن رات کام جاری ہے ۔ بہتری ہوتی معیشت کے اثرات جلد نظر آئیں گے جس سے عوام کی زندگیوں میں بھی تبدیلی آئے گی ۔ انہوں نے کہا کہ سابقہ ادوار میں ایک دوسرے سے کرپشن کا مقابلہ کیا گیا جبکہ موجودہ حکومت نے کئی دہائیوں سے چلی آنے والی اس روایت کو توڑا ہے ، آج کوئی بھی قومی خزانے میں نقب لگانے کا نہیں سوچ سکتا ، ہم عوام کے پیسے کی حفاظت کریں گے او ران کا پیسہ ان پر خرچ کیا جائے گا۔ ہمایوں اختر خان نے کہا کہ جیسے جیسے وسائل میسر آتے جائیں گے دیرینہ مسائل کو حل کیا جائے گا اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.