وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں (کل) موسم سرد، خشک اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات
پیر 13 جنوری 2020 20:34
(جاری ہے)
سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ سکھر، لاڑکانہ، پڈعیدن میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم گوجرانوالہ، لاہور، سرگودہا، فیصل آباد، ساہیوال، ملتان، بہاولپور، بہاولنگر، رحیم یار خان، ڈی جی خان میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ کوئٹہ، ژوب، قلات، زیارت، قلعہ سیف اللہ، چمن اور مستونگ میں موسم شدید سرد رہے گا۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان، خیبرپختونخوا، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر کے تمام اضلاع میں اکثر مقامات پر بارش ہوئی۔ اس دوران مالم جبہ، کالام، پاراچنار بگروٹ، سکردو، ہنزہ، استور، پٹن، چلاس، دروش، گلگت، گوپس، بونجی، میرکھنی اور مری میں برف باری بھی ریکارڈ ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش کالام 85 ملی میٹر، مالم جبہ 58، دیر (بالائی 51 ، زیریں 30)، سیدو شریف 30، پٹن 28، پاراچنار، چترال26، کاکول 25، چراٹ 23 ، بالاکوٹ 21 ، تخت بائی 19 ، پشاور (سٹی 17 ،ایئرپورٹ 16)، ڈی آئی خان 13، میرکھنی 12 ، بنوں 09، دروش04، راولاکوٹ 79، مظفرآباد (ایئرپورٹ78، سٹی 60)، گڑھی دوپٹہ 55، کوٹلی 51، راولپنڈی (چکلالہ 63، شمس آباد 20)، اسلام آباد( سیدپور 57، ایئر پورٹ49، زیرو پوائنٹ 48، بوکرا 42 ، گولڑہ 20)، سیالکوٹ( ایئر پورٹ51، سٹی26)، نارووال 39، منگلا 38 ، گجرات 35 ، حافظ آباد، اٹک34، جہلم 32 ، قصور 26، رحیم یار خان 24 ، لاہور (ائیرپورٹ 23،سٹی 22 ) ، مری23، گوجرانوالہ ، جھنگ 22 ، لیہ، خانیوال، ملتان 20 ، ٹی ٹی سنگھ 17، اوکاڑہ، ساہیوال، بھکر 16، بہاولپور (شہر 15، ائیرپورٹ14)، فیصل آباد، بہاولنگر، منڈی بہائوالدین15 ، چکوال14، خانپور11، جوہرآباد، ڈی جی خان 10، کوٹ ادو 09، نور پور تھل 08، سرگودہا 03، اورماڑا 38 ، بارکھان 17، پنجگور 10، لسبیلا 07، سبی 06، تربت، خضدار04، روہڑی 18، سکھر 13 ، موہنجوداڑو 09 ، لاڑکانہ 08، دادو 07، جیکب آباد، شہید بینظیر آباد، پڈعیدن 06، سکرنڈ 05، مٹھی 02 ، ٹنڈوجام، چھور، میرپورخاص ایک، سکردو 16، بگروٹ 07، گوپس06، بونجی 04، گلگت 02 اور چلاس میں ایک ملی میٹر بارش ہوئی۔ کالام 45، مالم جبہ 19، استور 15، سکردو ، چترال11، پاراچنار 06 ، بگروٹ، دروش 04،، پٹن، چلاس، مری 03، گوپس، میرکھنی02 اور بونجی میں ایک انچ برف باری ہوئی۔ پیر کو ملک میں کم سے کم درجہ حرارت بگروٹ منفی 10، گوپس، پارا چنار منفی 08، استور، ہنزہ منفی 06، کالام اور چلاس میں منفی 03 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔مزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.