طحہ حسین کی البم ’’ابتداء‘‘ کا دوسرا گانا’’بے وفا‘‘ جاری

منگل 14 جنوری 2020 13:30

طحہ حسین کی البم ’’ابتداء‘‘ کا دوسرا گانا’’بے وفا‘‘ جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2020ء) موسیقار طحہ حسین نے البم ’’ابتداء‘‘ کا دوسرا گانا’’بے وفا‘‘ بھی جاری کر دیا۔ دبئی میں پیدا ہونے والے موسیقار طحہ حسین نے ’’جی لوں گا‘‘ کے بعد دوسرا گانا’’بے وفا ‘‘ بھی جاری کر دیا۔

متعلقہ عنوان :