فلم’’موربیئس‘‘ کا ٹریلر جاری

منگل 14 جنوری 2020 14:25

فلم’’موربیئس‘‘ کا ٹریلر جاری
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2020ء) امریکی سپر ہیرو فلم’’موربیئس‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈینیل ایسپینوزاکی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’موربیئس‘‘ مارول کریکٹر موربیئس سے ماخوذ ہے جس کی کاسٹ میںجارڈ لیٹو، مٹ سمتھ، اڈریا ارجونا، جارڈ ہارث،المڈریگل اور ٹیرس گیبسن شامل ہیں،فلم 31جولائی کو امریکی سینماگھروں کی زینت بنے گی

متعلقہ عنوان :