ایشال فیاض کو ’’دوسرے درجے کی عورت‘‘ نہیں کہا، خلیل الرحمان قمر
ایشال فیضان بہت قابل احترام اور محنت کرنے والی اداکارہ ہیں، وضاحتی بیان
بدھ 15 جنوری 2020 13:04
(جاری ہے)
تفصیلات کیمطابق ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘میں جہاں ان کے لکھے گئے مکالمے ’’دو ٹکے کی لڑکی‘‘کو شہرہ آفاق مقبولیت ملی وہیں اب وہ اداکارہ ایشال فیاض کے لیے استعمال کیے گئے الفاظ ’’دوسرے درجے کی عورت‘‘کے باعث شدید تنقید کی زد میں ہیں تاہم انہوں نے اس خبر کی تردید کی ۔
خلیل الرحمان قمر نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ ایشال فیضان بہت قابل احترام اور محنت کرنے والی اداکارہ ہیں، میں ہمیشہ سے ان کے پیشہ ورانہ انداز کا معترف رہا ہوں اور ایسی لڑکی کے لیے اتنے گھٹیا الفاظ استعمال کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، میری جانب سے اپنی فلم کاف کنگنا ہی کی ہیروئن کو دو ٹکے کی عورت کہنے کی بات کرنا بالکل بے بنیاد اور جھوٹ ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.