آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرد، خشک اورمرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات

جمعرات 16 جنوری 2020 19:56

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرد، خشک اورمرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات
ملتان ۔16جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم سرد،خشک اورمرطوب رہے گا۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 19.0اورکم سے کم 4.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیاہے۔صبح 8بجے ہوامیںنمی کاتناسب 92فیصداورشام 5بجی45فیصدتھا۔آج جمعہ کیر وزملتان میں طلوع آفتاب 7بجکر09منٹ پراورغروب آفتاب 5بجکر39منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :