برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

جمعہ 17 جنوری 2020 12:58

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 6روپے کمی سے 223روپے، زندہ برائلر مرغی 4روپے کمی سے 154روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 8روپے کمی سے 118روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔