صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

جمعہ 17 جنوری 2020 14:46

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2020ء) لاہور کی مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)126 تا136 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 87تا90روپے،انار161سی202 روپے اور کیلا100سی110روپے فی درجن فروخت ہوا۔

متعلقہ عنوان :