صوبائی دارالحکومت لاہور میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

جمعہ 17 جنوری 2020 14:46

صوبائی دارالحکومت لاہور میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2020ء) لاہور کی مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

(جاری ہے)

آلو نیا 30سی34روپے فی کلو، پیاز42 سی46 روپے اور ٹماٹر85سی95 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ283سے 298 روپے، پالک36 سی38، بینگن85سی87، بھنڈی توری110 سی115،کریلہ105سی109، گھیا کدو82سی85، مٹر120سی125روپے، اروی83سے 86،پھول گوبھی 36سے 38،بند گوبھی41سے 43،شلجم24سی26اور مولی11سی12روپے فی کلو رہی۔

متعلقہ عنوان :