معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی 65ویں برسی کل منائی جائے گی

جمعہ 17 جنوری 2020 14:52

معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی 65ویں برسی کل منائی جائے گی
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2020ء) معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی 65ویں برسی کل منائی جائے گی سعادت حسن منٹو11مئی1912کو بھارت کے شہر سمرالہ میں پیدا ہوئے ان کو نشان امتیازسے نوازاگیاسعادت حسن منٹو 18جنوری1955کو لاہورمیں انتقال کر گئے ادبی تنظمیںتقریبات کاانعقاد کر کے ان کو خراج عقیدت پیش کرینگی-

متعلقہ عنوان :