ہمیں تمہاری وجہ سے جیل جانا پڑا، نواز شریف کی حسین نواز سے شدید جھڑپ
قائد مسلم لیگ ن نے اپنی تمام سیاسی مشکلات کا ذمے دار اپنے صاحبزادے کو قرار دیا ہے: سینئر صحافی کا دعویٰ
محمد علی جمعہ 17 جنوری 2020 20:32
(جاری ہے)
نواز شریف کو عدالت نے ضمانت پر رہا کیا تھا اور بیرون ملک علاج کروانے کی اجازت دی تھی۔
نواز شریف مختلف کیس کے سلسلے میں جیل میں قید تھے جبکہ ان کی صاحبزادی مریم نواز بھی جیل میں ہی تھیں۔ نواز شریف کی رہائی کے کچھ دن بعد ہی مریم نواز کو بھی رہائی مل گئی تھی تاہم وہ تاحال لندن نہیں جا پائیں۔ حکومت نے مریم نواز کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے سے انکار کیا ہے۔ جبکہ یہ بھی واضح رہے کہ لندن میں مقیم نواز شریف کے دونوں صاحبزادے حسین نواز اور حسن نواز پاکستان میں اشتہاری قرار دیے جا چکے ہیں۔ حکومت پاکستان نواز شریف کے دونوں صاحبزادوں کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کروانے کی کوششوں میں مصروف ہے، تاہم چونکہ یہ دونوں حضرات برطانوی شہری ہیں، اس لیے اب تک ان کی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.