بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی رہنما فدا حسین ڈھکن کے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

ہفتہ 18 جنوری 2020 16:19

بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی رہنما فدا حسین ڈھکن کے بھائی کے انتقال پر ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2020ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنما فدا حسین ڈھکن کے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میںآپ کے اور آپ کے اہلخانہ کے غم میں برابر کا شریک ہو۔دعاگو ہوں، اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس اور غمزدہ لواحقین کو یہ دکھ برداشت کرنے کا حوصلہ دے