وزیر اعلی بلوچستان نے مشیر تعلیم محمد خان لہڑی سے محکمہ تعلیم کا قلمدان واپس لے لیا

ہفتہ 18 جنوری 2020 17:35

وزیر اعلی بلوچستان نے مشیر تعلیم محمد خان لہڑی سے محکمہ تعلیم کا قلمدان ..
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2020ء) وزیر اعلی جام کمال خان نے مشیر تعلیم محمد خان لہڑی سے محکمہ تعلیم کا قلمدان واپس لے لیا ہے ہفتہ کو چیف سیکرٹری بلوچستان کے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے مشیر ثانوی تعلیم محمد خان لہڑی سے قلمدان واپس لے لیا ہے ، محمد خان لہڑی بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ہیں ۔