ملک بھر کی جیلوں میں ایچ آئی وی کے 425 قیدیوں کا انکشاف
سندھ میں 115 مرد اور ایک عورت کو ایچ آئی وی ایڈز کا مرض لاحق ہے، رپورٹ
ہفتہ 18 جنوری 2020 17:49
(جاری ہے)
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں 115 مرد اور ایک عورت کو ایچ آئی وی ایڈز کا مرض لاحق ہے۔
خیبر پختونخوا میں 39 مرد قیدی ایچ آئی وی ایڈز کی بیماری میں مبتلا ہیں جبکہ بلوچستان کی جیلوں میں 13 قیدی ایچ آئی وی ایڈز کے مرض میں مبتلا ہیں۔ملک بھر کی جیلوں میں 65 فیصد سے زیادہ قیدی ملزمان کی ہے جو بغیر سزا کے قید ہیں۔پنجاب کی جیلوں میں 290 مرد اور 8 عورتیں ذہنی امراض میں مبتلا ہیں جبکہ سندھ میں 50، کے پی میں 235 اور بلوچستان میں 11 قیدی ذہنی مریض ہیں۔مزید قومی خبریں
-
شعیب شاہین، علی بخاری، خالد خورشید خان، سیمابیہ طاہر ،شیر افضل مروت عامر مغل و دیگر کی ضمانت کنفرم
-
پرویز الٰہی جیل کے واش روم میں گرگئے، معمولی فریکچر ہو گیا‘ عدالت میں رپورٹ پیش
-
ڈکیتی معہ قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار
-
ای او بی آئی: انتظامیہ کی سنگین غفلت ، دس برس گزر جانے کے بعد بھی برطرف افسران سے 140 سرکاری گاڑیاں اور لیپ ٹاپ بازیاب نہ ہوسکے
-
سندھ ہائی کورٹ ، عورت مارچ کے نام پرمخصوص خواتین کی جانب سے فحاشی پھیلانے کے خلاف درخواست پرڈپٹی کمشنرودیگر کو نوٹس جاری
-
سندھ ہائی کورٹ ، سہارن کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کی زمین بلڈرزکو دینے کے الزام سے متعلق درخواست کی مزیدسماعت 4 ہفتوں تک ملتوی
-
خواتین کی بڑی تعداد کا شعبہ زراعت سے وابستہ ہونا خوش آئند ہے ، نفیسہ شاہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ ، زیر تکمیل کاموں کا جائزہ لیا
-
لاہور،اچھرہ بازار واقعہ میں ملوث 4 ملزمان کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
پنجاب میں گراں فروشوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 3288افرادگرفتار، 1181مقدمات درج
-
پرویزالٰہی سمیت پانچ امیدواروں کے ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.