کرپشن مافیا کوختم کرنے کیلئے آخری حد تک لڑوں گا، عمران خان
پاکستان کا مالیاتی خسارہ کم اورسرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے، اب روزگارکے مواقع میسرآئیں گے اور معیشت ترقی کرےگی۔ وزیراعظم عمران خان سے نوجوانوں کے وفد کی ملاقات
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 18 جنوری 2020 18:28
(جاری ہے)
مالیاتی خسارہ کم اورسرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے۔
اس حکمت عملی سے روزگار کے مواقع میسرآئیں گے اور معیشت ترقی کرےگی۔ وزیراعظم نے کہا کہ نوجوان طبقے کو اس کامیابی کواجاگرکرنا چاہیے۔ حکومت نے نوجوانوں کے لیے قرضوں اور ہنرسیکھنے کی تربیت کے پروگرام متعارف کرائے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت نے غریب عوام کیلئے احساس پروگرام اور پناہ گاہوں کا اجراء کیا۔ وزیراعظم ایک بار پھرعزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن اورمافیا کو ختم کرنے کے لیے آخری حد تک لڑائی جاری رکھوں گا۔ مزید برآں وزیراعظم عمران خان نے شہری سلیمان خان کی جرات پر فخر کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہری سلیمان خان کی جرات پر پوری قوم کو فخر ہے۔ سلیمان خان نے برفباری میں پھنسے افراد کی مدد کیلئے بڑی جرات دکھائی۔ بلوچستان کے شہری سلیمان خان نے برف میں پھنسے100 افراد کی جان بچائی۔ پوری قوم شہری سلیمان خان پرفخر کا اظہار کر رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.