رانا ثناء اللہ منشیات برآمدگی کیس میں چارج کے فریم کاری اور روزانہ کی بنیاد پر ٹرائل کے لئے عدالت میں درخواست دائر کردی

ہفتہ 18 جنوری 2020 19:51

رانا ثناء اللہ منشیات برآمدگی کیس میں چارج کے فریم کاری اور روزانہ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2020ء) اینٹی نار کوٹکس فورس (اے این ایف) نے رانا ثناء اللہ منشیات برآمدگی کیس میں چارج کے فریم کاری اور روزانہ کی بنیاد پر ٹرائل کے لئے عدالت میں درخواست دائر کردی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کوترجمان اے این ایف کے مطابق ملزم کے وکیل کی جانب سے اے این ایف کی درخواست کی مخالفت کی گئی لہذا ملزم کی درخواست پر عدالت نے سماعت 8 فروری 2020 تک ملتوی کردی۔