آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرداورخشک رہے گا،محکمہ موسمیات

ہفتہ 18 جنوری 2020 20:03

ملتان ۔18جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم سرداورخشک رہے گا،صبح کے وقت دھند ہوگی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 18.2اورکم سے کم 5.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 85فیصداورشام 5بجے 41فیصدتھا۔آج اتوارکے روزملتان میں طلوع آفتاب 7بجکر09منٹ پراورغروب آفتاب 5بجکر41منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :