اداکارہ سعدیہ امام نے شوبزسے کنارہ کشی اختیار کر لی

ہفتہ 18 جنوری 2020 21:43

اداکارہ سعدیہ امام نے شوبزسے کنارہ کشی اختیار کر لی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جنوری2020ء) ناموراداکارہ سعدیہ امام نے شوبزسے کنارہ کشی اختیار کر لی ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ سعدیہ امام نے اپنے شوہر کے کہنے پر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کی ہے ۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ سعدیہ امام کا موقف ہے ازدواجی زندگی اور بچے میری ترجیح ہیں ۔ شادی کے بعد شوہر نے اجازت دی تھی تو میں نے اداکاری کی ۔خاوند کی اجازت ہو گی تو شوبز میں کام کروںگی ۔

متعلقہ عنوان :