کامیڈی فلم ’’ڈو لٹل‘‘ سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی

ہفتہ 18 جنوری 2020 22:00

کامیڈی فلم ’’ڈو لٹل‘‘ سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی
نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جنوری2020ء) ہالی ووڈ ایڈونچر اور کامیڈی فلم ’’ڈو لِٹل‘‘ سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی ۔

(جاری ہے)

اسٹیفن گیگن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی ایک ایسے ڈاکٹر کی ہے جو جانوروں سے باتیں کرتا ہے۔فلم میں معروف اداکار رابرٹ ڈائونے جونیئر نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔فلم کی کاسٹ میں ٹام ہالینڈ، سیلینا گومیز، ایماتھامپسن، رامی ملک، رالف فینیس، جان سینا، کمیل ننجیانی، اوکٹیویا اسپینسر سمیت دیگر شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :