دنیا بھر میں واٹس ایپ کے استعمال میں مشکلات

واٹس ایپ پر صارفین کو تصاویر، ویڈیوز اور وائس میسیجز بھیجنے میں دشواری کا سامنا ، صارفین شدید پریشان

Usama Ch اسامہ چوہدری اتوار 19 جنوری 2020 16:55

دنیا بھر میں واٹس ایپ کے استعمال میں مشکلات
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین 19 جنوری 2020) : دنیا بھر میں واٹس ایپ کے استعمال میں مشکلات، واٹس ایپ پر صارفین کو تصاویر، ویڈیوز اور وائس میسیجز بھیجنے میں شدید دشواری کا سامنا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان، دبئی اور دیگر ممالک میں واٹس ایپ صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ واٹس ایپ پر صارفین کو تصاویر، ویڈیوز اور وائس میسیجز بھیجنے میں مسئلہ آ رہا ہے۔ اس حوالے سے ٹوئٹر پر بھی لوگوں نے اظہار خیال کیا ہے۔ تاہم ابھی واٹس ایپ حکام کی جانب کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ 

 

متعلقہ عنوان :