ترک صدر کی جرمن چانسلرانجیلا مرکل سے ملاقات

پیر 20 جنوری 2020 10:25

انقرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2020ء) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کی جرمن چانسلر سے ہونے والی ٹیلی فونک بات چیت میں لیبیا سمیت علاقائی صورتحال پر غور کیا گیا۔

(جاری ہے)

ترک وزارت مواصلات کی جانب سے جاری کردی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز ترکی کے صدر نے جرمن چانسلر ٹیلی فونک ملاقات کی جس کے دوران دوطرفہ تعلقات سمیت لیبیا اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :