ویب ٹی وی سیریز’’چیلنگز ایڈونچرزآف سبرینا3‘‘ نیٹ فلکس پر 24 جنوری کو پیش کی جائے گی

پیر 20 جنوری 2020 11:33

ویب ٹی وی سیریز’’چیلنگز ایڈونچرزآف سبرینا3‘‘ نیٹ فلکس پر 24 جنوری ..
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2020ء) امریکی مافوق الفطرت ہارر ویب ٹی وی سیریز’’چیلنگز ایڈونچرزآف سبرینا3‘‘ نیٹ فلکس پر 24جنوری کو پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

2018ء میں بننے والی ویب سیریز’’چیلنگز ایڈونچرز آف سبرینا‘‘ سلسلے کی آٹھ اقساط پر مبنی تیسری سیریز24جنوری کو نیٹ فلکس پر دکھائی جائے گی، سیریز کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :