آکلینڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا مینز سنگلز ٹائٹل بنوئٹ پائر یوگو ہمبرٹ کے نام

پیر 20 جنوری 2020 12:23

آکلینڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا مینز سنگلز ٹائٹل بنوئٹ پائر یوگو ہمبرٹ ..
آکلینڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2020ء) فرانسیسی ٹینس سٹار یوگو ہمبرٹ نے ہم وطن ٹینس سٹار بنوئٹ پائر کو فائنل میچ میں اپ سیٹ شکست سے دوچار کرتے ہوئے آکلینڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔

(جاری ہے)

نیوزی لینڈ میں مرد کھلاڑیوں پر مشتمل آکلینڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز فائنل میچ میں فرانسیسی ٹینس سٹار یوگو ہمبرٹ نے سخت مقابلے کے بعد ہم وطن ففتھ سیڈڈ حریف کھلاڑی بنوئٹ پائر کو 7-6(7-2)، 3-6 اور 7-6(7-5) سے اپ سیٹ شکست دیکر ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔

متعلقہ عنوان :