ایشین سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھائو

پیر 20 جنوری 2020 13:46

ایشین سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھائو
ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2020ء) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھائو رہا۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس پیر کو 42.25 پوائنٹ (0.18 فیصد ) بڑھ کر 24083.51 پوائنٹ جبکہ ٹاپکس انڈیکس 8.72 پوائنٹ (0.50 فیصد ) اضافے کے ساتھ 1744.16 پوائنٹ پر بند ہوا۔

(جاری ہے)

ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 113.85 پوائنٹ گر کر 28942.57 پوائنٹ رہا۔