ویسٹ انڈیز نے آئرلینڈ کو تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں 9 وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی
لینڈل سیمنز میچ کپتان کیرون پولارڈ سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے
پیر 20 جنوری 2020 21:35
(جاری ہے)
ویسٹ انڈین بائولرز کی عمدہ بائولنگ کے باعث پہلے کھیلتے ہوئے آئرش ٹیم نے 19.1اوور میں 138 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی، اس کے 7 کھلاڑی دوہرا ہندسہ بھی عبور نہ کرسکے۔
کیون اوبرائن نے 36 اور کپتان اینڈی بلبیرنی 28 رنز بناسکے۔ ویسٹ انڈیز کی طرف سے کپتان کیرون پولارڈ اور براوو نے تین، تین، کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ جواب میں میزبان ٹیم نے لینڈل سیمنز کی ناقابل شکست 91 رنز کی بدولت مطلوبہ ہدف 11 ویں اوور میں 1 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر کے آئرش ٹیم کو میچ میں 9 وکٹوں سے ہرا دیا اور سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ میزبان ٹم کا واحد کھلاڑی سیمی سنگھ نے آئوٹ کیا۔ لینڈل سیمنز نے 10 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے ناقابل شکست 91 رنز اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کرادار ادا کیا اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے، کپتان کیرون پولارڈ سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.