عوامی منصوبوں کی بروقت تکمیل حکومت کا ایجنڈا ہے،کامران بنگش
پیر 20 جنوری 2020 23:31
(جاری ہے)
اس موقع پر وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان نے کامران بنگش کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی کوشش ہے کہ نوجوان ممبران پارلیمنٹ کو عوامی خدمت کی ذمہ داریاں دی جائیں تاکہ پاکستان کوفلاحی ملک بنانے کی جانب پیش رفت تیز ہو۔
علی محمد خان نے ضلع مردان میں محکمہ بلدیات کی جانب سے جاری عوامی منصوبوں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ این اے 22- میں صحت و صفائی، نکاسی آب سمیت دیگر عوامی منصوبوں پر بلا کسی تاخیر کے کام جاری ہے جو خوش آئند ہے۔ بلدیات کامران بنگش نے وزیر مملکت علی محمد خان کو یقین دلایا کہ عوامی نمائندوں کی نشاندہی پر جہاں کہیں بھی عوامی امور پر کام کرنے کی ضرورت ہو، محکمہ بلدیات اسے ایمرجنسی بنیادوں پر پایہ تکمیل تک پہنچائے گا۔ تمام ملازمین کو اس سلسلے میں واضح احکامات جاری کئے گئے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.