سینیٹ میں بورڈ آف انوسٹمنٹ (ترمیمی) بل 2018ء واپس لے لیا گیا

پیر 20 جنوری 2020 22:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2020ء) سینیٹ میں بورڈ آف انوسٹمنٹ (ترمیمی) بل 2018ء واپس لے لیا گیا۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر شیری رحمان نے بل واپس لینے کے لئے تحریک پیش کی جس کی ایوان نے منظوری دے دی جس کے بعد انہوں نے اپنا بل واپس لے لیا۔

متعلقہ عنوان :